آدھی رات اور گہرے سائے 
خالی کرسی_میں اور چائے 
Poetrys


1
نخرے کا بھاؤ اب اور چڑهے گا شہر میں
دو عاشقوں نے ایک ہی محبوبہ کو چن لیا ہے 

2
کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا__!!!!

میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں___!!

3
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی
میں مرجاؤں اور ...............تم دفنانے چلے آؤ.

4
‏ضروری  نہیں  کہ محبّت میں___روز باتیں ہوں

خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے

5
Khud Ko Khud Hi Sambhaal Kar Chalein,

Jagah Jagah Par Giri Hai Logon Ki Soch..!!!!

6

Post Continue... 

Share To:

Partner

Post A Comment:

0 comments so far,add yours

Thanks For Cementing